ٹائی ٹینک دیکھنے جانے والی آبدوز سمندر میں غائب، 2 پاکستانی بھی سوار، خوفناک حقائق
یہ آبدوز کینیڈا کے جزیرے نیوفاؤنڈ لینڈ سے روانہ ہوئی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 1:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بحری تاریخ کا بڑا حادثہ جو ٹائی ٹینک کے نام سے جانا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں 1500 سے زائدہ افراد ڈوب کر موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔
1912ء میں پیش آنے والے اس حادثے کو 111 برس بیت چکے ہیں اس کے باوجود آج بھی ٹائیٹینک سے جڑی خطرناک خبریں اور اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
بحرہ اوقیانوس میں غرق ہونے والے جہاز ٹائیٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے والی آبدوز لاپتہ ہوچکی ہے، یہ آبدوز کینیڈا کے جزیرے نیوفاؤنڈ لینڈ سے روانہ ہوئی تھی اور یہ سمندر میں کہا گئی یہ کسی کو معلوم نہیں ہے، آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار ہیں۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




