Advertisement
پاکستان

وطن کی محبت، جمہوریت کی بحالی اور عوام کی سر بلندی کے لیے بینظیر بھٹو نے اپنی زندگی قربان کر دی،وزیراعلیٰ سندھ

آج کا دن شہید قائد کی قربانی، جدوجہد ، عوام سے لازوال محبت اور جمہوریت کا دن ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 6:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وطن کی محبت، جمہوریت کی بحالی اور عوام کی سر بلندی کے لیے بینظیر بھٹو نے اپنی زندگی قربان کر دی،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلی ٰسندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اپنے وطن کی محبت، جمہوریت کی بحالی اور عوام کی سر بلندی کے لیے شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی زندگی قربان کر دی۔

انہوں نے بدھ کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا کہ آج کا دن شہید قائد کی قربانی، جدوجہد ، عوام سے لازوال محبت اور جمہوریت کا دن ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے جنم دن پر ان کی فیملی اور کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ شہید جمہوریت عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو اورعظیم رہنما بیگم نصرت بھٹو کی عظیم بیٹی تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کو بہادری، جدوجہد اور شہادت اپنے عظیم والد سے ورثے میں ملی۔

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا