ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار3382 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 3 فیصدزیادہ ہے،پی پی آئی ایس


ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پرمعمولی کمی جبکہ گیس کی پیداوارمیں 3 فیصداضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔
پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروس اورعارف حبیب ریسرچ کے مطابق 16جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار69356 بیرل ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.2 فیصد کم ہے، پیوستہ ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار69501 بیرل ریکارڈکی گئی تھی۔
اسی طرح 16 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار3382 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 3 فیصدزیادہ ہے، پیوستہ ہفتہ میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار3284 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔اعدادوشمارکے مطابق 16جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں پی اوایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار4848 بیرل، پی پی ایل 12559 بیرل، اوجی ڈی سی ایل 32162 بیرل اورماڑی گیس کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار1133 بیرل ریکارڈکی گئی۔
اسی طرح گزشتہ ہفتہ میں پی اوایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار66 ایم ایم سی ایف ڈی، پی پی ایل 660ایم ایم سی ایف ڈی، اوجی ڈی سی ایل 760 ایم ایم سی ایف ڈی اورماڑی گیس کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار923ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل






