اوپن مارکیٹ میں 291 روپے میں فروخت ہورہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 6:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔
ڈیلرز کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کو کاروبار کے دوران امریکی کرنسی مزید ایک روپے کمی سے 291 روپے پر آگئی۔
ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں بھی پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا، ڈالر 22 پیسے کی کمی سے 287 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
واضح رہے کہ اوپن مارکیٹ میں چند روز کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی ہوچکی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ اجلاس سے قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ڈالر اپنی اصل قیمت سے 40 روپے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






