ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 43 ارب13 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری،وزارت منصوبہ بندی
رواں مالی سال ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے 44ارب روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 9:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزارت منصوبہ بندی ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی منصوبوں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 43 ارب13 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری کیے ہیں جن میں سے اب تک 30ارب 49کروڑ روپے خرچ کئے جاچکے ہیں ۔
پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 44ارب روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- a day ago

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- a day ago
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 2 hours ago
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 2 hours ago

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- a day ago

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- a day ago

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- a day ago

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 22 minutes ago

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- 3 hours ago

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 28 minutes ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


