سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء کا طبی معائنہ کرانے کا بھی حکم دیدیا۔

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنماء شہریار آفریدی کو پولیس نے سخت سیکورٹی حصار میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا، وہ تھانہ آر اے بازار میں درج مقدمے میں زیر حراست ہیں۔
پولیس نے سابق وفاقی وزیر کا 14 روز کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ شہریار آفریدی کی آڈیو اور ویڈیو کا فارنزک کرانا ہے، عدالت نے پولیس کی اپیل جزوی طور پر قبول کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے شہریار آفریدی کو پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم کے حوالے کردیا گیا، ساتھ ہی آئندہ سماعت پر تفتیش کی پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت بھی کردی۔
عدالت نے سابق وفاقی وزیر کا طبی معائنہ کرانے کا بھی حکم دیدیا۔ پولیس ٹیم شہریار آفریدی کو لیکر انسداد دہشت گردی عدالت سے واپس چلی گئی۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 21 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 17 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 19 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 18 گھنٹے قبل








