Advertisement
پاکستان

عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف آئی اے حکام نے پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 10:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ضلع کچہری لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ایف آئی اے نے آج صبح سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو منی لانڈرنگ مقدمے میں گرفتار کیا تھا جس کے بعد ایف آئی اے کی ٹیم نے پرویز الہٰی کو ضلع کچہری پیش کیا۔ ایف آئی اے حکام نے پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی،عدالت نے ایف آئی کے استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ 

جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالی فیصلے کے بعد چوہدری پرویز الہٰی کو بکتر بند گاڑی سے ضلع کچہری سے روانہ کیا گیا۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 18 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 19 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 14 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 18 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی