Advertisement

سپیشل اولمپکس، پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے عثمان قمر نےجرمنی میں جاری سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 22nd 2023, 1:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپیشل اولمپکس، پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے عثمان قمر نےجرمنی میں جاری سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

پہلی مرتبہ ورلڈ گیمزمیں حصہ لینے والےعثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں طے کیا۔

اس موقع پرعثمان قمر کا کہنا تھا کہ ورلڈ گیمز کیلئے بھرپور تیاری کی تھی ، مجھے امید تھی کہ میں وکٹری اسٹینڈ تک ضرور پہنچوں گا مگر گولڈ میڈل جیتنا ایک خواب تھا۔

میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے سرخرو کیا۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی ہیڈ کوچ ماہم طارق اور اسپیشل اولمپک پاکستان کا بھی مشکور جنہوں نے ٹریننگ میں میری بہت مدد کی۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 11 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 7 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 12 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 12 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 11 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 15 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب