Advertisement
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا

9 مئی کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، غلام سرور خان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 22nd 2023, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما غلام سرور خان نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوا بُرا ہوا، اِس بنا پر تحریکِ انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں

اپنے ایک  بیان میں 9 مئی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بقا اور سلامتی کیلئے افواج پاکستان نے قربانیاں دیں۔ شہدا کی اُن یادگاروں پہ حملہ کرنے والے اور جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے ملک دشمنی کے مرتکب ہوئے ہیں۔

غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے جی ایچ کیو پر حملہ نہیں کیا، کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ نہیں کیا بلکہ پاکستان کے دل پہ حملہ کیا اور پاکستانیت پہ حملہ کیا۔ اِن تمام ناپاک عزائم اور ناپاک اقدام کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ بحیثیت محبِ وطن پاکستانی یہ مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے واقعے میں ملوث افراد کو واقعی سزا دینی چاہیے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 18 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 19 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 18 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement