عید سپیشل ٹرینیں لاہور سے کراچی، کراچی سے لاہور، کوئٹہ سے لاہور اور پشاور چلائی جائیں گی

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 22nd 2023, 8:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
پاکستان ریلویز نے عید پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عید سپیشل ٹرینیں لاہور سے کراچی، کراچی سے لاہور، کوئٹہ سے لاہور اور پشاور چلائی جائیں گی۔
پہلی ٹرین 26 جون کو کوئٹہ سے لاہور، پشاور چلائی جائے گی۔ دوسری سپیشل ٹرین 27جون کو کراچی سے لاہور کے درمیان چلائی جائے گی۔
تیسری عید سپیشل ٹرین 3 جولائی کو لاہور سے کراچی چلائی جائے گی

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 19 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 20 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 13 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 20 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







