Advertisement

اقوام متحدہ کی مقبوضہ فلسطینی علاقے میں جاری تشدد اور جانوں کے ضیاع کی مذمت

تناؤ کو کم کرنا اور مزید بڑھنے سے روکنا بہت ضروری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 22nd 2023, 9:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اقوام متحدہ کی مقبوضہ فلسطینی علاقے میں جاری تشدد اور جانوں کے ضیاع کی مذمت

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں جاری تشدد اور جانوں کے ضیاع کی مذمت کی ہے۔چینی خبر رساں ادارے نے اقوام متحدہ کے سربراہ کے نائب ترجمان فرحان حق کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ تناؤ کو کم کرنا اور مزید بڑھنے سے روکنا بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کرنی چاہیے،طاقت کا متناسب استعمال اور فوجی کارروائیوں کے دوران عام شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ممکنہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ بامعنی سیاسی عمل کی طرف واپسی اور فلسطینی علاقوں سے قبضے کا خاتمہ ہی اس تنازعے کا حل ہے۔

Advertisement
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 11 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 18 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 17 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 17 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 16 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 days ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے