انکم ٹیکس کی وصولی میں 41 فیصد کی شرح سے تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ترجمان ایف بی آر

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 22nd 2023, 10:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جاری مالی سال میں انکم ٹیکس کا ہدف مقررہ تاریخ سے 10 روز قبل حاصل کر لیا.
ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس کی وصولی میں 41 فیصد کی شرح سے تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر ان لینڈ ریونیو سروسز نے گزشتہ سال21 جون تک 3026 ارب روپے کا انکم ٹیکس حاصل کیا تھا۔ رواں سال 21 جون کو انکم ٹیکس کی مد میں 3035 ارب روپے سے زائد کے محصولات وصول کر لئے گئے ہیں

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 15 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 9 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








