Advertisement
پاکستان

ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے یونیورسٹیوں میں ہولی کے انعقاد کے خلاف نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ،رانا تنویر

ایچ ای سی کو ہدایت کی ہے کہ ان کا کام یونیورسٹیوں میں معیار تعلیم کو بہتر بنانا ہے،وفاقی وزیر تعلیم

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 22nd 2023, 10:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے یونیورسٹیوں میں ہولی کے انعقاد کے خلاف نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ،رانا تنویر

وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے یونیورسٹیوں میں ہولی کی تقریبات کے انعقاد کے خلاف نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے.

رانا تنویر کا کہنا تحا کہ بھارت میں اس حوالے سے واویلا حقائق کے برعکس ہے، وہاں پر مسلمانوں کو عید کی نماز بھی ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے جبکہ یہاں غیر مسلم پاکستانی مکمل آزاد ہیں، ایچ ای سی کو آئندہ ایسے اقدامات سے روک دیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ ان کا کام یونیورسٹیوں میں معیار تعلیم کو بہتر بنانا ہے۔

قومی اسمبلی میں مختلف اراکین اسمبلی کے نکتہ ہائے اعتراض کے جواب میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ہولی کی تقریبات کی آڑ میں بعض ایسی باتیں سامنے آئیں جن کی ہمارا معاشرہ اجازت نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم کے فرمودات کے مطابق ہر مذہب کا پیروکار یہاں آزاد ہے، وہ اپنی مذہبی تقریبات آزادی کے ساتھ منعقد کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے رات دس بجے اس معاملہ کا علم ہوا اور کہا کہ یہ خط واپس لیا جائے، علی الصبح مجھے بتایا کہ یہ خط واپس لے لیا گیا ہے، میں نے اس معاملہ کا انتہائی سخت نوٹس لیا جائے، ہولی پر کوئی اعتراض نہیں کر سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کو عید کی نماز تک پڑھنے نہیں دی جاتی، یہاں غیر مسلم پاکستانی مکمل آزاد ہیں، ایچ ای سی کو آئندہ ایسے اقدامات سے روک دیا ہے، ان سے کہا ہے کہ آپ کا کام معیار تعلیم کو بہتر بنانا ہے، آپ اس طرف توجہ دیں

Advertisement
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت

  • 12 hours ago
سونے کی بڑھتی قیمتوں کو  بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 11 hours ago
اسلام آباد  کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی  دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار

  • 11 hours ago
دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف

دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف

  • 4 hours ago
وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 10 hours ago
مسٹر بیسٹ کا  سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح

  • 11 hours ago
اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا

  • 8 hours ago
پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد  کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

  • 9 hours ago
متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان

  • 8 hours ago
دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 9 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو

  • 13 hours ago
جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 13 hours ago
Advertisement