Advertisement

شیخ یوسف بن محمد رواں سال حج کا خطبہ دیں گے

انہیں رواں سال حج 1444 ہجری کا خطیب مقرر کر دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 27 2023، 3:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخ یوسف بن محمد رواں سال حج کا خطبہ دیں گے

مکہ مکرمہ: شیخ یوسف بن محمد رواں سال خطبہ حج دیں گے۔

سعودی حکومت نے انہیں رواں سال حج 1444 ہجری کا خطیب مقرر کر دیا ہے۔ وہ آج وقوف عرفہ کے دن مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیں گے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement