Advertisement
علاقائی

تین روزہ شندور پولو ٹورنامنٹ آج سے شروع

سطح سمندر سے 12500 فٹ بلندی پر واقع شندور پولو گراؤنڈ میں چترال اور گلگت کی 10 پولو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 8th 2023, 12:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تین روزہ شندور پولو ٹورنامنٹ آج سے شروع

تین روزہ شندور پولو ٹورنامنٹ آج سے شروع ہر رہا ہے، خیبر پختونخواہ کے ضلع اپر چترال میں سطح سمندر سے 12500 فٹ بلندی پر واقع شندور میں تین روزہ میلے کا اغاز ہوگیا ہے، جس میں چترال اور گلگت کی 10 پولو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

میلے کا افتتاح کمشنر ملاکنڈ اور ڈی جی کلچر اینڈ ٹوارزم اتھارٹی خیبر پختون نخوا نے کیا، سیاحوں کے لیے کلچر اینڈ ٹوارزم اتھارٹی خیبر پختونخوا اور پاک ارمی نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں، میدان کے چاروں طرف سیاحوں کے لیے ٹینٹ ویلیج قائم کیا گیا ہے اور مختلف چیزوں کے اسٹال لگائے گئے ہیں۔

میلہ دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے ڈھیرے ڈال دیئے ہیں سیاح پولوں کے دلچسپ مقابلوں کے ساتھ میوزیکل بینڈ اور روایتی رقص بھی انجوائے کرے گے۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 5 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 7 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 9 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 hours ago
Advertisement