صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی شہید میجر ثاقب باجوہ ، نائیک علی باقر اور سپاہی گل رؤف کے لواحقین سے فون پر گفتگو
20 جون کو شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی گل رؤف کے ورثاء سے بھی اظہارِ افسوس کیا


اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے شہدا کے خاندانوں سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور قوم و ملک کےلئے ان کی خدمات کو سراہا۔
ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کےمطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 2 جولائی کو بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر ثاقب باجوہ اور نائیک علی باقر کے لواحقین سے فون پر بات کی۔ انہوں نے 20 جون کو شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی گل رؤف کے ورثاء سے بھی اظہارِ افسوس کیا۔
صدر مملکت نے شہدا اور اُن کے خاندانوں کے جذبہ حب الوطنی اور ایثار کو سلام پیش کیا اور قوم کی جانب سے شہدا اور اُن کے خاندانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر مملکت نے شہدا کی فرض سے لگن اور وطن کیلئے قربانی کا بھی اعتراف کیا۔ انہوں نے شہدا کیلئے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 20 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 13 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 13 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 16 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 18 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago





