Advertisement

امیدہے ٹیم دورہ سری لنکا اور ایشیا کپ میں پاکستان کیلئے کامیابیاں سمیٹے گی ، ذکا اشرف

انشا ء اللہ اس بار بھی ایشیا کپ جیت کر پاکستان لائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 8th 2023, 8:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امیدہے ٹیم دورہ سری لنکا اور ایشیا کپ میں پاکستان کیلئے کامیابیاں سمیٹے گی ، ذکا اشرف

لاہور: چیئر مین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ امیدہے ٹیم دورہ سری لنکا اور ایشیا کپ میں پاکستان کیلئے کامیابیاں سمیٹے گی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز قومی کرکٹ ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔ اس موقع پرچیئرمین ذکا اشرف نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اورایشیا کپ سے متعلق بابر اعظم سے گفتگو بھی کی۔کپتان بابر اعظم نے ذکا اشرف کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

کپتان بابر اعظم نے کہا کہ آپ کے پچھلے دور میں بھی پاکستان نے ایشیا کپ جیتا تھا، انشا ء اللہ اس بار بھی ایشیا کپ جیت کر پاکستان لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو مزید اوپر لے جانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وطن کی خاطر بھرپور توانائی کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 18 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 21 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 15 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 14 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 19 hours ago
Advertisement