مادر ملت فاطمہ جناح پاکستان کی آزادی کی جدودجہد میں کلیدی حیثیت رکھتی تھیں،شہباز شریف
محترمہ فاطمہ جناح نے قائد اعظم کی زندگی کے کٹھن اور مشکل مراحل میں ایک ایسی بہن کا کردار ادا کیا،وزیر اعظم پاکستان


وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مادر ملت فاطمہ جناح پاکستان کی آزادی کی جدودجہد میں کلیدی حیثیت رکھتی تھیں۔
اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے قائد اعظم کی زندگی کے کٹھن اور مشکل مراحل میں ایک ایسی بہن کا کردار ادا کیا جس نے قائد کو ہمیشہ ہمت و حوصلہ بخشا اور ان کی مقصد کیلئے جدودجہد میں انکی طاقت بنیں۔
مادر ملت فاطمہ جناح ملکِ پاکستان کی آزادی کی جدودجہد میں کلیدی حیثیت رکھتی تھیں۔ انہوں نے قائد اعظم کی زندگی کے کٹھن اور مشکل مراحل میں ایک ایسی بہن کا کردار ادا کیا جس نے قائد کو ہمیشہ ہمت و حوصلہ بخشا اور ان کی مقصد کیلئے جدودجہد میں انکی طاقت بنیں۔ جب ملک کو انکی قیادت کی…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 9, 2023
انہوں نے کہا کہ جب ملک کو انکی قیادت کی ضرورت پڑی تو وہ لوگوں کی خدمت کیلئے آمریت کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہوئیں۔ انہوں نے سیاست کو محنت، لگن اور ذاتی غرض کے بغیر جیسے اصولوں پر استوار کرتے ہوئے ایسے نظریات کی پیروی کی روایت رکھی جو ذاتیات سے بڑھ کر قوم کی خدمت پر مبنی تھے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم مادر ملت کو انکی 56ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 8 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 8 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 5 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 9 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 6 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل






