40 دن میں 850 کلومیٹر کا سفر نوجوان سکیٹنگ کرتا ہوا چائنہ بارڈ سے اسلام آباد پہنچ گیا
4 دن میں مکمل کیا ہے، اس کی تیاری بہت عرصہ سے کررہے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 10th 2023, 2:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: بلال انخونزادہ نامی نوجوان چائنہ بارڈ سے اسلام آباد 850 کلومیٹر سکیٹنگ کرتا پہنچ گیا۔
بلال انخونزادہ نے جی این این پلس کے نمائندے سے گفتگو کے دوران کہا کہ یہ سفر 4 دن میں مکمل کیا ہے، اس کی تیاری بہت عرصہ سے کررہے تھے، پچھلے 22 سال سے سکیٹنگ کرہا ہوں۔
بلال انخونزادہ نے کہا کہ اس سفر میں میرا چھوٹا بھائی، دوست مہتاب اور تہمور شامل تھے۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 9 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 9 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 6 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 7 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









