جدید ٹیکنالوجی کے حامل نوجوانوں کے لئے خطیرفنڈزفراہم کئے جائینگے:احسن اقبال
عوام کے مفاد کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلائے جائیں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 10th 2023, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: منصوبہ بندی اورترقی کے وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیز رفتارترقی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے حامل نوجوانوں کے لئے خطیر فنڈز فراہم کئے جائیںگے۔
انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ مخلوط حکومت نے محققین ،دانشوروں اورنوجوانوں کی حوصلہ افزائی اورترقی کے لئے منصوبہ وضع کیا ہے۔
احسن اقبال نے کہاکہ پاکستان ہرشعبے میں ترقی کی بھرپورصلاحیت رکھتاہے اورعوام کے مفاد کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلائے جائیںگے۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 10 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 7 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 11 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 12 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 9 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 12 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






