Advertisement
تجارت

اتحادی حکومت کی پالیسیوں سے ملک کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے :اسحاق ڈار

تاجروں اورصنعتکاروں کوایک پلیٹ فارم پرلاناقابل تعریف ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 10th 2023, 4:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اتحادی حکومت کی پالیسیوں سے ملک کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے :اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کی دانشمندانہ معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔

انہوں نے یہ بات لاہورمیں پنجاب کے پچیس اضلاع کے صنعت وتجارت کے ایوانوں اور کاروباری تنظیموں کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ تاجروں اورصنعتکاروں کوایک پلیٹ فارم پرلاناقابل تعریف ہے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس موقع پر کہاکہ نئی صنعتوں کے قیام اور نئے کاروبار شروع کرنے کے لئے این او سی کے اجراء کی غرض سے ون ونڈوسہولت فراہم کی جائے گی۔محسن نقوی نے تاجروں اورصنعتکاروں کے مسائل حل کرنے کے لئے صنعتوں کے محکمے میں ایک خصوصی سیل قائم کرنے کا اعلان کیا۔
 
Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 13 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 7 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے