Advertisement
تجارت

بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر کی مد میں جون کے دوران 2.2 ارب ڈالر بھیجے

جون 2023 میں کارکنوں کی ترسیلات زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر 3.9 فیصد اضافہ ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 10th 2023, 5:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر کی مد میں جون کے دوران 2.2 ارب ڈالر بھیجے

اسلام آباد: بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر کی مد میں جون کے دوران 2.2 ارب ڈالر بھیجے ۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں جون 2023 میں 2.2 ارب ڈالر موصول ہوئے۔

جون 2023 میں کارکنوں کی ترسیلات زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر 3.9 فیصد اضافہ ہوا۔

مالی سال 2023 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں مجموعی طور پر 27.0 ارب ڈالر موصول ہوئے جو مالی سال2022کے مقابلے میں 13.6 فیصد کمی ہے۔جون 2023 میں ترسیلات زر کی آمد کے اہم ذرائع میں سعودی عرب (515.1 ملین ڈالر)، برطانیہ (343.0 ملین ڈالر) متحدہ عرب امارات (324.7 ملین ڈالر)، اور امریکا (272.3 ملین ڈالر) شامل ہیں۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 16 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 13 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 14 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 16 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement