Advertisement
تجارت

لکڑی اور کارک کی درآمدات میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 39.4 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

مئی 2022 کے دوران 1.85 ارب روپے کی لکڑی اور کارک درآمد کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 11th 2023, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لکڑی اور کارک کی درآمدات میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 39.4 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد: لکڑی اور کارک کی درآمدات میں مئی 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 39.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 کے دوران لکڑی اور کارک کی درآمدات میں 39.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔

مئی 2022 کے دوران 1.85 ارب روپے کی لکڑی اور کارک درآمد کی گئی جبکہ مئی 2023 کے دوران درآمدات کا حجم 1.12 ارب روپے رہا۔ اس طرح لکڑی اور کارک کی درآمد میں سالانہ بنیادوں پر 39.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا