متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے خلیجی ممالک کے لیے چارٹر ڈسروس کا آغاز کر دیا
سفر کے لیے وینم 100 ساخت کے طیارے کرائے پر حاصل کیے جا سکتے ہیں


ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی ایمریٹس نے خلیجی ممالک کے لیے چارٹرڈ سروس کا آغازکر دیا ہے۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایمریٹس کی اس چارٹرڈ سروس سے سعودی عرب، بحرین، کویت، سلطنت عمان اور متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں کا سفر کیا جا سکتا ہے۔
دبئی کے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے سفر کے لیے وینم 100 ساخت کے طیارے کرائے پر حاصل کیے جا سکتے ہیں، یہ 2 انجن والا جدید طیارہ ہے، جس میں چار مسافروں کی گنجائش ہے۔ مسافروں کو دوران پرواز ٹھنڈے مشروبات اور ریفریشمنٹ پیش کی جائےگی ۔ہر مسافر کو 15 کلو کا بیگ اور بریف کیس لے جانے کی اجازت ہو گی۔
اس سروس کو شروع کرنے کا مقصد ایسے افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے جو زیادہ مصروف ہوتے ہیں اورآزادانہ طریقے سے سفر کرنا چاہتے ہیں۔ ایمریٹس کا کہنا ہے کہ چارٹرڈ سروس سے سفر کرنے والوں کو دبئی ایئر پورٹ آنے، کسٹم اور امیگریشن میں وی آئی پی سہولت فراہم کی جائے گی۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 7 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 12 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago




