دونوں معروف شخصیات کی لنکا پریمیئر لیگ کے موقع پر کینڈی شہر میں ملاقات کا امکان ہے

بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ جاوید میانداد سے ملاقات کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ٹویٹ میں جاوید میانداد نے سنجے دت کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں سنجے دت جاوید میانداد کو سلام کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ‘آپکی ویڈیو دیکھ کر بہت مزہ آیا۔ بہت عرصے بعد آپکو دیکھ رہا ہوں، بہت اچھا لگا۔
Thank you Dear @duttsanjay and @OmarKhanOK2 for all the love, anxiously waiting to join @BLoveKandy in August 2023 in #LPL2023. pic.twitter.com/we3Y0aPFBY
— Javed Miandad (@Javed__Miandad) July 11, 2023
سنجے دت نے ویڈیو کے اختتام پر جاوید میانداد کو ملاقات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ‘جلد کینڈی میں ملاقات کرتے ہیں۔’
خیال رہے کہ کینڈی شہر سری لنکا میں موجود ہے جہاں اگلے ماہ لنکا پریمیئر لیگ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ اس موقع پر سنجے دت اور جاوید میانداد کی ملاقات کا امکان ہے

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل





