واقعے کے دوران متعدد مسافر زخمی ہوگئے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صومالیہ: صومالیہ میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ خوش قسمتی سے مسافر محفوظ رہے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پیش آنے والے اس حادثے میں کچھ مسافروں کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اطلاعات کے مطابق طیارے میں عملے اور مسافروں سمیت 50 افراد سوار تھے، لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے پر پھسل کر دیوار سے ٹکرا گیا۔
نجا جميع من فيها بأعجوبة .. مشاهد مروعة للحظة تحطم طائرة أثناء هبوطها في مطار مقديشيو في الصومال. pic.twitter.com/ngleKUsh53
— مصدر (@MSDAR_NEWS) July 11, 2023

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 13 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




