Advertisement
پاکستان

پرویزالہی کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام کے اعتراض پر اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت

اینٹی کرپشن عدالت کا سماعت کے دوران جیل حکام کے رویہ پر شدید اظہار برہمی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 8:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرویزالہی کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام کے اعتراض پر اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت

پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بدعنوانی کا معاملہ، سابق وزیراعلی پرویزالہی کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام کے اعتراض پر اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت ہوئی، سماعت کے دوران  عدالت نے پولیس پر برہمی کا اظہار کیا۔

سپیشل جج اینٹی کرپشن علی رضا اعوان نے سماعت کے دوران جیل حکام کے رویہ پر شدید اظہار برہمی کیا۔ عدالت نے  کیمپ سپرنٹنڈنٹ جیل اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے روبکار جاری ہونے کے باجود ملزم کو رہا کیوں نہیں کیا وضاحت کریں،عدالت نے ریمارکس دیئے ک اگر آپ کو عدالتی حکم سمجھ نہیں آتا تو نوکری چھوڑ دیں۔ پولیس نے کسی کیس کا ریکارڈ منگوا لیں تو وہ بھی انہیں سمجھ نہیں آتا۔

جیل حکام نے پرویز الہی کو ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں کیا۔ جیل حکام نے اینٹی کرپشن کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ جس میں استدعا کی ہے کہ عدالت کا مشروط حکم سمجھ نہیں آرہا۔ وضاحت کی جائے۔ 

عدالت نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو طلب کرلیا۔ عدالت نے ضمانت کو جسمانی ریمانڈ کیلئے اپیل پر لاہور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ سے مشروط کیا تھا۔ جیل حکام نے اعتراض لگا کر پرویز الہی کی روبکار عدالت کو واپس کر دی۔ 

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 18 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 13 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 18 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 12 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 days ago
Advertisement