ایئرپورٹ کی بندش کا اطلاق 15 جولائی سے 15 ستمبر تک رہے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا رن وے دو ماہ کے لیے بند رہے گا، ایئرپورٹ کے احاطے میں پرندوں کی بہتات ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ کی بندش کا اطلاق 15 جولائی سے 15 ستمبر تک رہے گا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے فیصلہ کیا ہے کہ ہوائی اڈے دن کے ابتدائی اوقات میں صبح 5:00 بجے سے صبح 8 بجے تک بند رہے گا۔
تمام قومی اور بین الاقوامی ایئر لائنز کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے تاہم ہنگامی لینڈنگ کی صورت میں انہیں لینڈنگ سے 15 منٹ قبل لاہور ایئرپورٹ پر فوری کارروائی کے لیے آگاہ کرنا ہو گا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 15 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 20 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 18 منٹ قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







