Advertisement

ترکیہ کے امریکا کے ساتھ تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، رجب طیب اردوان

سٹریٹجک میکانزم کے اندر سربراہان مملکت کی سطح پر مشاورت کا وقت آگیا ہے،ترک صدر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 12th 2023, 9:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکیہ کے امریکا کے ساتھ تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، رجب طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے ساتھ ملاقات سےترکیہ کے امریکا کے ساتھ تعلقات نئےمرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں ترک صدر نے حالیہ صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارک باد دینے پر امریکی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا۔

ترک صدر نے کہا کہ سٹریٹجک میکانزم کے اندر سربراہان مملکت کی سطح پر مشاورت کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ نیٹو اجلاس کو اس حوالے سے ہمارے پہلے قدم کے طور پر دیکھتے ہیں اور اب ہم ایک نئے مرحلے کا آغاز کر رہے ہیں۔

انہوں نے امریکی ہم منصب کی صدارتی مہم کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر امریکی صدر نےمزید 5سال ایک ساتھ کام کرنے کی توقع ظاہر کی۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 17 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک