Advertisement
تجارت

انٹربینک میں کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 13th 2023, 3:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں کاروبار کے آغاز میں ہی  امریکی ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی

کراچی: انٹربینک میں آج (جمعرات کو) پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی کرنسی امریکی ڈالر کی قدر میں زبردست کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر 3 روپے 48 پیسے کمی کے بعد 274 روپے پر بند ہوئی۔

اس سے قبل گزشتہ روز (بدھ) کو ڈالر کی قدر 277.48 روپے پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے سو انڈیکس میں 367 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس 45,882 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • an hour ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 6 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 11 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 5 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 7 hours ago
Advertisement