21 جولائی بروز جمعہ وفاقی حکومت میں کام کرنے والوں کے لیے اسلامی سال نو کے موقع پر چھٹی ہوگی


دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسلامی نئے سال کے آغاز کے موقع پر پبلک سیکٹر کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وفاقی ملازمین کے لیے اسلامی سال کی تعطیل کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ 21 جولائی بروز جمعہ وفاقی حکومت میں کام کرنے والوں کے لیے اسلامی سال نو کے موقع پر چھٹی ہوگی۔
اسی طرح خلیجی ریاست عمان نے نیا اسلامی سال 1445 منانے کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، ملازمین سرکاری سطح پر دی جانے والی اس چھٹی سے لطف اندوز ہوں گے۔
ایمریٹس آسٹرونومیکل سوسائٹی (ESA) کے صدر ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کی ہے کہ نیا ہجری سال (یکم محرم) بدھ 19 جولائی کو شروع ہونے کا امکان ہے۔ تاہم اسلامی کیلنڈر چاند نظر آنے پر مبنی ہے اس لیے تاریخیں اس بنیاد پر تبدیل ہوتی ہیں کہ کب چاند نظر آ رہا ہے.
دوسری جانب، کویتی لوگ آئندہ اسلامی نئے سال کے موقع پر چار روزہ طویل ویک اینڈ سے لطف اندوز ہوں گے۔ وزارتیں، ادارے، ایجنسیاں اور سرکاری ادارے کام کی دو دن کی معطلی کا مشاہدہ کریں گے جس کے بعد 21 اور 22 جولائی کو باقاعدہ ویک اینڈ ہوگا۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 8 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 8 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 4 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 13 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 7 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago





