عالمی نمبر ون کارلوس الکاراز کوارٹر فائنل میں ہولگر رونے کوہرا کر ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں


لندن: ہسپانوی نامور ٹینس سٹار، عالمی نمبر ون اور میگا ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ کارلوس الکارازاور روس کے عالمی نمبر تین ڈینیئل مدویدیف ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں پہنچ گئے۔
20 سالہ کارلوس الکاراز نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں حریف ڈینش کھلاڑی ہولگر رونے کو ہرا کر جبکہ 27 سالہ ڈینیئل نے ٹاپ ایٹ میچ میں حریف امریکی کھلاڑی کرسٹوفر یوبینکس کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔سپین کے کارلوس الکاراز نے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ڈنمارک کے ہولگر رونے کو سٹریٹ سیٹس میں 6-7 (3-7)، 4-6اور 4-6سے شکست دے کر نہ صرف میگا ایونٹ سے باہر کر دیا بلکہ سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
میگا ایونٹ کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میچ میں روسی ٹینس سٹار ڈینیئل مدویدیف نے سخت مقابلے کے بعد امریکی حریف کھلاڑی کرسٹوفریو بینکس کو 4-6، 6-1، 6-4، 6-7(4-7) اور 1-6 سے ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ سیمی فائنل مرحلے میں کارلوس الکاراز اور دینیئل مدویدیف فائنل کے لئے پنجہ آزمائی کریں گے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 13 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 5 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 8 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 9 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 9 hours ago






