قمر زمان کائرہ کا 13 جولائی 1931 کو شہید ہونے والے کشمیریوں کو زبردست خراجِ عقیدت
آزادی کشمیر کا علم کشمیری نوجوان مضبوطی سے تھامے ہوئے ہیں


اسلام آباد: مشیر امور کشمیروگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے 13 جولائی 1931 کو شہید ہونے والے کشمیریوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ شہدا نے مہاراجہ کے سفاک سپاہیوں کے سامنے اذان کو مکمل کر کے ایمان اور عزم کی لازوال مثال قائم کی، کشمیر کے اس تاریخ ساز واقعہ نے آزادی کشمیر کی وہ مضبوط بنیاد رکھی جو آج بھی جاری ہے،آج بھی کشمیری اسی جذبہ ایمانی اور جرات سے قابض بھارتی افواج کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
یہاں جاری بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آزادی کشمیر کا علم کشمیری نوجوان مضبوطی سے تھامے ہوئے ہیں، برہان مظفر وانی شہید جیسے ہزاروں نوجوان اپنے حق خودارادیت کے لیے پرعزم ہیں،بھارتی جبر و استبداد کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کسی صورت شکست نہیں دے سکتا۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نو دہائیوں سے جاری کشمیریوں کی تحریک آزادی عنقریب کامیابی سے ہمکنار ہو گی،پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 11 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 6 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 8 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 12 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 12 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 17 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

