Advertisement
پاکستان

عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال معاون خصوصی برائے وزیر اعظم کے عہدوں سے مستعفیٰ

استحکام پاکستان پارٹی کے دونوں رہنماؤں نے اپنے استعفےجہانگیر ترین کے حوالے کر دیئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 14th 2023, 12:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال معاون خصوصی برائے وزیر اعظم کے عہدوں سے مستعفیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کے دو معاون خصوصی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے دونوں رہنماؤں نے اپنے استعفےجہانگیر ترین کے حوالے کر دیئے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے دونوں رہنماؤں کو عہدے چھوڑنے کا کہا تھا، فردوس عاشق اعوان نے دونوں رہنماؤں کے استعفے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 20 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • ایک گھنٹہ قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 27 منٹ قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 19 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق