وزیرخزانہ نے مالی سال 2024 کی وفاقی بجٹ تقریرمیں پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کے قیام کا اعلان کیاتھا

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکی زیرصدارت پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کے قیام کیلئے اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، چئیرمین ایس ای سی پی عاکف سعید اوروزارت خزانہ وایس ای سی پی کے سینیئرافسران نے شرکت کی۔
وزیرخزانہ نے مالی سال 2024 کی وفاقی بجٹ تقریرمیں پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کے قیام کا اعلان کیاتھا جس کا بنیادی مقصد بین الاقوامی معیار اور پالیسیوں کے مطابق حکومت پاکستان کے اثاثوں کا بہتر انتظام وانصرام ہے۔پبلک فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2010 کے تحت اس طرح کا فنڈ قائم کیا جاسکتا ہے۔
اجلاس میں فنڈ کے قیام کیلئے تکنیکی اموراورمسودہ کو حتمی شکل دینے کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ مسودہ ضروری قانونی عمل کیلئے وزارت قانون وانصاف کو ارسال کیا جائیگا
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 16 گھنٹے قبل

کور کمانڈر لاہور کا نیشنل کالج آف آرٹس کا خصوصی دورہ، طلبہ و استاتذہ سے ملاقات
- 10 منٹ قبل

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 14 گھنٹے قبل

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 19 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا
- 26 منٹ قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 18 گھنٹے قبل

فوجیوں کی ہلاکت کا معاملہ :امریکا کا شام میں فضائی حملہ،داعش کے 70 سے زائد ٹھکانے تباہ
- 2 منٹ قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 15 گھنٹے قبل

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 17 گھنٹے قبل

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 20 گھنٹے قبل









