وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج لاہور چیمبر آف کامرس کے ارکان و معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گے
ملک میں کاروبار دوست ماحول اور برامدات کے فروغ کیلئے حکومت کی پالیسیوں کے حوالے سے چیمبر ارکان کو اعتماد میں لیں گے


لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (ہفتہ کو) گورنر ہائوس لاہور میں لاہور چیمبر آف کامرس کے ارکان و معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم ملک میں کاروبار دوست ماحول اور برامدات کے فروغ کیلئے حکومت کی پالیسیوں کے حوالے سے چیمبر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔
وزیرِ اعظم چیمبر کے ارکان و معروف کاروباری شخصیات کی تجاریز بھی سنیں گے۔ بعدازاں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف جھنگ کا دورہ کریں گے۔وزیرِ اعظم جھنگ میں1244 میگاواٹ حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ سالانہ 10 ارب یونٹ سے 25 لاکھ گھروں کو روشن کرے گا اور اپنی جدید ٹیکنالوجی اور فیول ایفیشینسی کی بدولت ایندھن کی مد میں 25 ارب روپے سالانہ کی بچت کرے گا۔۔وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 5 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 5 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل




