Advertisement

جنوبی کوریا میں لینڈ سلائیڈنگ نے سات افراد کی جان لے لی

سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سات افراد ہلاک اور ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 15th 2023, 4:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی کوریا میں لینڈ سلائیڈنگ نے سات افراد کی جان لے لی

شمالی چنگ چیونگ: جنوبی کوریا میں تین دن سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، بجلی منقطع اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے۔

شمالی کوریا میں طوفانی بارشوں نے شمالی چنگ چیونگ صوبے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ وسطی شمالی چنگ چیونگ صوبے میں ڈاؤ اوور فلو ہوا جس کی وجہ سے پانی آبادی اور رہائشی علاقوں میں داخل ہوا۔

جنوبی کوریا کے وزیر اعظم ہان ڈک سو نے فوج سے امدادی کارروائیوں میں مدد کی درخواست کی، بین الاقوامی میڈیا کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے، فی الحال 3 لاپتہ ہیں۔

متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ریسکیو حکام نے تصدیق کی ہے کہ 1500 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شہری سیلاب کے خطرے کے پیش نظر سات ہزار لوگوں کو نقل مکانی کی ہدایت کی گئی ہے اور تمام ٹرانسپورٹ خدمات بند کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 4 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 4 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
Advertisement