فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے، نیلم حیات

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 15th 2023, 7:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) نیلم حیات ملک نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
اپنے ایک بیان میں سابق ایم پی اے نیلم حیات نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد ہمیں لبرٹی چوک لاہور پر احتجاج کی کال دی گئی، نیلم حیات نے کہا کہ وہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہیں اور توڑ پھوڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتیں۔
سابق ایم پی اے نے مزید کہا کہ فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ فوج کی وجہ سے ہی ملک قائم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جو نقصان اور توڑ پھوڑ جناح ہاؤس میں ہوئی ہے وہ دوبارہ نہیں ہونی چاہیے، موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے میں سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتی ہوں۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 12 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 8 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 9 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





