گنڈا سنگھ والا میں پانی کا بہاو 29,000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے، این ڈی ایم اے
جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں پانی کا بہاو ریکارڈ نہیں ہوا

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 15th 2023, 7:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: گنڈا سنگھ والا میں پانی کا بہاو کمی کے ساتھ 29,000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
این ڈی ایم اے، فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن اور محکمہ آبپاشی پنجاب کے اعداد و شمار کی مطابق سلیمانکی پہنچنے والا پانی 70,000 کیوسک تک بڑھ گیا ہے۔
تاہم یہ مستحکم رجحان کی نشاندہی کر رہا ہیں۔ اعدادوشمارکے مطابق جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں پانی کا بہاو ریکارڈ نہیں ہوا۔

ایران اسرائیل کشیدگی کو صرف اور صرف سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے،انتونیو گوتریس
- 14 گھنٹے قبل

بھارت کو دنیا بھر میں ناکامی ہوئی ہے،پاکستان سچ اور بھارت جھوٹ کے ساتھ کھڑا تھا،بلاول بھٹو
- 12 گھنٹے قبل

سال 2026 کے لیے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں شامل؟
- 16 گھنٹے قبل

غزہ: اسرائیل کی ایک بار پھر امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ، 35 فلسطینی شہید
- 11 گھنٹے قبل

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کا مشن،پی آئی اے کی دوسری پرواز لاہور پہنچ گئی
- 14 گھنٹے قبل

اسرائیل کا ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ،سربراہ آئی اے آی اے
- 13 گھنٹے قبل

ناران : گلیشیر کے نیچے آکر ایک ہی خاندان کے تین سیاح جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 16 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی ترکیہ میں اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم ایوارڈز تقریب میں شرکت،دفتر خارجہ
- 13 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ اور ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال
- 14 گھنٹے قبل

چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی اپنے عہدے سےمستعفی
- 13 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ، مجموعی تعداد 12 ہوگئی
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات