Advertisement
پاکستان

ہائی سپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قوم کو خوشخبری

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 16th 2023, 3:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہائی سپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے کمی کی گئی۔

پیٹرول کی  قیمت260روپے  سے کم ہو کر  253 روپے پر آگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 260.50روپے  سے کم ہو کر  253.50 روپے کر دی گئی۔ 

پٹرولیم ڈیویلپمنٹ کی مد میں  کوئی تبدیلی نہیں کرے گی ۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔

پچھلے15 روزسے پاکستانی روپےکی قدرمیں بہتری آئی ہے ۔

وزیر خزانہ نے  کہا کہ 16جولائی سے31جولائی تک قیمتوں میں ردوبدل کیاگیا ہے، وزیراعظم عوام کوزیادہ سےزیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہتےہیں۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 18 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 14 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 15 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 9 hours ago
Advertisement