Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement
پاکستان

لون ایپس مالکان کے گرد گھیراتنگ ،ملزمان گرفتار ، جسمانی ریمانڈ منظور

ایف آئی اے کی لون ایپس مالکان کے خلاف کاروائیاں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 16 2023، 2:32 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لون ایپس مالکان کے گرد گھیراتنگ ،ملزمان گرفتار ، جسمانی ریمانڈ منظور

ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے آن لائن قرضے دینے والی ایپس کے معاملے میں بلیک میلنگ میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

حکام کے مطابق 19 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اورسید پور روڈ پر واقع پلازے میں موجود کمپنی کے مختلف دفاتر کو سیل کر دیا گیا۔

ملزمان متاثرہ شہریوں، ان کے دوستوں اور ان کے رشتےداروں کو مختلف نوعیت کی کالز کرتے تھے۔

ان کمپنیوں کے خلاف حالیہ کارروائی صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 42 سالہ محمد مسعود کی مبینہ خودکشی کے بعد شروع ہوئی ہے۔

عدالت نے ریماکس دیے کہ ابتدائی طور پر ملزمان کو بری نہیں کیا جا سکتا، ایک شخص کی جان گئی ہے ایف آئی اے سچائی کا پتا لگائے گی۔ عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ملزمان کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
 ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی  ،  جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا، میکرون کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک  رابطہ

  • 18 گھنٹے قبل
امریکی حملہ افسوسناک، اشتعال انگیز اور دور رس نتائج کا حامل ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

  • 2 گھنٹے قبل
بھارت  نے  سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے سے صاف انکار کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ،امریکا نے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملے کر دیئے

مشرق وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ،امریکا نے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملے کر دیئے

  • 2 گھنٹے قبل
ایران کی امریکی وحشیانہ حملے کی مذمت، جوہری صنعت کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھنے کا اعلان

ایران نے امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کی تو  کہیں زیادہ شدید طاقت کا مظاہرہ کریں، ٹرمپ کی وارننگ

سوات میں سیاحوں کی کشتی الٹ گئی، المناک حادثے میں 7 سیاح جاں بحق

امریکی حملے سے ایران اسرائیل کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جائے گا، انتونیو گوتریس

بنوں میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

  • 4 منٹ قبل
آئینی بینچ میں توسیع کی مخالفت  پر جسٹس منصور کا خط منظر عام پر آگیا

آئینی بینچ میں توسیع کی مخالفت پر جسٹس منصور کا خط منظر عام پر آگیا

  • 18 گھنٹے قبل
ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے اپنے 3 جانشین تجویز کر دیے، امریکی اخبار کا دعویٰ

ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے اپنے 3 جانشین تجویز کر دیے، امریکی اخبار کا دعویٰ

  • 14 گھنٹے قبل
ایران کا اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر جوابی حملہ

  • 8 منٹ قبل
Advertisement