Advertisement
پاکستان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

ملاقات میں وزارت سے متعلقہ امور اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 16th 2023, 7:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت سے متعلقہ امور اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر نے وزیرِ اعظم کو ایئرپورٹس کی بہتر سروسز کی فراہمی کیلئے آؤٹ سورسنگ اور پی ائی اے میں اصلاحات پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔

انہوں نے نیشنل ایویشن پالیسی کی تشکیل نو اور ایم ایل 1 کے منصوبے پر پاک چائنہ جاری تعاون پر بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 17 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement