Advertisement
علاقائی

نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے پنجاب بار کونسل کی جیل ریفارمز کمیٹی کی ملاقات

ملاقات میں جیلوں میں قیدیوں کو بنیادی سہولتیں دینے کیلئے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 16th 2023, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے پنجاب بار کونسل کی جیل ریفارمز کمیٹی کی ملاقات

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے پنجاب بار کونسل کی جیل ریفارمز کمیٹی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں جیلوں میں قیدیوں کو بنیادی سہولتیں دینے کیلئے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی عمران اکرم نے وزیر اعلیٰ کو جیل اصلاحات سے متعلق سفارشات پیش کیں۔

جیلوں میں قیدیوں کو بنیادی سہولتیں دینے کیلئے تجاویز پر بات چیت کی گئی جس پر محسن نقوی کا کہنا ہے کہ قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کریں گے۔بریفنگ  میں بتایا گیا کہ قیدیوں کے کھانے کے بجٹ میں اضافہ اور اہل خانہ سے ٹیلی فون گفتگو کا دورانیہ ماہانہ 300 منٹ تک بڑھا دیا گیا ہے۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ جیل ہسپتالوں کا انتظام محکمہ صحت کے سپرد کیا جارہا ہے۔  جیلوں میں قیدیوں کیلئے بیکری اور یوٹیلیٹی سٹور قائم کئے گئے ہیں۔ جیلوں میں پنکھے اور کولر پوری طرح فنکشنل ہیں۔ جیل سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کیلئے خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی جا رہی ہے۔

پنجاب بار کونسل کے وفد کی قیدیوں کو فری لیگل ایڈ مہیا کرنے کی پیش کش کی گئی۔  چیئرمین کمیٹی پیرعمران اکرم بودلہ نے وز یراعلیٰ کو جیل اصلاحات سے متعلق سفارشات پیش بھی کیں۔ صوبائی مشیرکنور دلشاد، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری قانون اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 17 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 20 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 11 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 17 hours ago
Advertisement