نئی مردم شماری پر یقین نہیں کر سکتے


رانا ثنااللہ نے کہا کہ اسمبلیاں اپنے وقت پر تحلیل ہوجائیں گی تو الیکشن کمیشن اس بات کا پابند ہے کہ جو بھی حلقہ بندیاں اس وقت موجود ہوں گیں اس کے مطابق الیکشن کروائےجائیں گے۔
اس فیصلے پر حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا اصرار ہے کہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہی ہونے چاہییں جبکہ پیپلز پارٹی نے اس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھا دیے ہیں اور صاف الفاظ میں کہا ہے کہ حکومت کا یہ فیصلہ کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے۔
رانا ثنا نے مزید کہا کہ ’نئی مردم شماری پر کچھ سیاسی پارٹیاں متفق نہیں ہیں ، یہ معاملہ حل ہونا ضروری ہے۔ مردم شماری کے معاملے پر فوری طور پر کوئی فیصلہ ہونا چاہیے ، اس کو ایسے انداز میں مکمل کرنا کہ سب کا اس پر اتفاق ہو، بہت ضروری ہے۔ یہ وقت طلب ہے اور اس میں ٹائم لگے گا، لیکن حکومت اپنے آخری ایام پورے کر رہی ہے اب حکومت کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے کہ مردم شماری کروائے لہذا اس بات پر ہی اتفاق کرنا ہوگا اور پرانی مردم شماری کے تحت ہی الیکشن ہونے چاہیے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی تقسیم کار اور پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کاعمل تیزکرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پی آئی بی ایف کا اعلیٰ بیوروکریٹس کے اثاثے ویب سائٹس پر اپ لوڈ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم
- 21 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی ضمانت بحال، وارنٹ گرفتاری منسوخ
- ایک دن قبل
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں سینئر بنگلا دیشی صحافی گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

فوتیدگی پر کھانے پکانے کی رسم پر پابندی کی خبریں بے بنیادہیں،عظمیٰ بخاری
- 18 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں مزید کم ہو گیا
- ایک دن قبل

دانش یونیورسٹی ٹیکنالوجی اور جدید علوم کے فروغ پر توجہ مرکوز کرے گی ،وزیر اعظم
- 19 گھنٹے قبل

صارفین کیلئے اچھی خبر،واٹس ایپ میں مس کال نوٹس سمیت کئی نئے فیچرز متعارف
- ایک دن قبل

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، 7 خوارج جہنم واصل، ایک جوان شہید
- 21 گھنٹے قبل
دفتر خارجہ کی سوڈان میں عالمی امن اہلکاروں پر حملے کی مذمت، کام جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل
رواں سال کی پانچویں اور آخری انسداد پولیو مہم ملک بھر میں جاری،4کروڑ بچوں کو قطر ے پلانے کا ہدف
- ایک دن قبل







