Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم سے اراکین پارلیمنٹ اور سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے وفود کی ملاقاتیں

وزیراعظم کو سیالکوٹ چیمبر کو درپیش مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 17th 2023, 1:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم سے اراکین پارلیمنٹ اور سیالکوٹ چیمبر آف کامرس  کے وفود کی ملاقاتیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ اور سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایس سی سی آئی) کے صدر و دیگر عہدیداران نے ملاقاتیں کیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی مفادات کے لیے سخت فیصلوں میں کھڑے رہنے پر وفد کے ارکان کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم کو سیالکوٹ چیمبر کو درپیش مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔

وزیراعظم نے ایکسپورٹرز کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے ون ونڈو آپریشن سہولت مراکز کے قیام اور اس سے متعلقہ پالیسی تشکیل دینے اور سیالکوٹ کی انتظامیہ کو قومی شاہراہوں کی تعمیر اور موجودہ شاہراہوں کی مرمت و بحالی کی ہدایت کی۔

ملاقات میں سیالکوٹ چیمبر آف کامرس سےعبدالغفور ملک صدر سیالکوٹ چیمبر اف کامرس، وہاب جہانگیر سینیئر نائب صدر، عامر مجید شیخ نائب صدر، ڈاکٹر مریم نعمان صدر وومن چیمبر،ارشد بٹ، سہیل برلاس اعر سرفراز بھٹی نے بھی ملاقات میں شرکت کی.

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا