24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 235.59 ریال، 22 قیراط ایک گرام 215.95 اور18 قیراط 176.69 ریال رہی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 17th 2023, 12:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،
سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 235.59 ریال، 22 قیراط ایک گرام 215.95 اور18 قیراط 176.69 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 206.14 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,076.69 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,073.15 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,261.62 ریال اور ایک کلوگرام سونا 237,234.27 ریال میں دستیاب رہا

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 25 minutes ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





