Advertisement
پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج اسلام آباد میں نیشنل کینسر ہسپتال ، ماڈل سپیشل اکنامک زون کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

وزیرِ اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 17th 2023, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج اسلام آباد میں نیشنل کینسر ہسپتال ، ماڈل سپیشل اکنامک زون کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (پیرکو)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد میں نیشنل کینسر ہسپتال اوراسلام آباد ماڈل سپیشل اکنامک زون کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نیشنل کینسر ہسپتال میں اسلام آباد، راولپنڈی کے ساتھ ساتھ گردونواح کے علاقوں بشمول گلگت بلتستان کشمیر، خیبر پختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کے لوگ بھی اس موزی مرض کے بین الاقوامی معیار کے علاج سے مستفید ہو سکیں گے۔ وزیرِ اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج اسلام آباد ماڈل سپیشل اکنامک زون کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

اسلام آباد ماڈل سپیشل اکنامک زون وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے ملک کی صنعتی ترقی کے ویژن کے عین مطابق ملک کے شمالی حصے میں مقامی و بیرونی سرمایہ کاروں کو صنعتوں کے قیام کا موقع دے گا۔ اس اکنامک زون سےروزگار کے 10 ہزار سے زیادہ مواقع پیدا ہوں گے۔وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ