اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر18 فیصد اضافہ
مئی میں اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 67.8 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا


اسلام آباد: اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 18 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون میں اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 79.8 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا جو مئی کے مقابلہ میں 18 فیصدزیادہ ہے، مئی میں اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 67.8 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا۔
گزشتہ سال جون کے مقابلہ میں رواں سال جون میں اٹلی سے ترسیلات زرمیں اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ گزشتہ سال جون میں اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 75.9 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا جو رواں سال جون میں 79.8 ملین ڈالرہوگیا۔
گزشتہ مالی سال کے دوران اٹلی سے ترسیلات زرکاحجم 846.1 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاجو مالی سال 2022 کے مقابلہ میں 1.2 فیصدزیادہ ہے۔مالی سال 2022 میںاٹلی سے ترسیلات زرکاحجم 856.2 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل



