نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
محسن تقوی نے وی آئی پی وارڈ کو عام مریضوں کے لیے کھولنے کی ہدایت کر دی

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نےراولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا اور دل کے مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ صفائی انتظامات کا مشاہدہ کیا۔نگران وزیر اعلی پنجاب نے دورے کے دوران ایمرجنسی وارڈ۔ سٹی سکین ، ایکسرے روم ، فلورو سکوپی اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا
اس موقع پر انہوں نے وی آئی پی وارڈ کو عام مریضوں کے لیے کھولنے کی ہدایت کی۔وزیر اعلی نے مریضوں کی عیادت کی اور علاج معالجے کی سہولتوں کے بارے استفسار کیا۔مریضوں اور تیمارداروں سے انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کی سہولت کے بارے دریافت کیا۔ محسن نقوی نے مریضوں سے پرائمری انجیو گرافی کی سہولت کا بھی پوچھا ۔
وزیر اعلی محسن نقوی نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں علاج معالجے کی معیاری سہولتیں دیکھ کر خوشی ہوئی۔یہ ہسپتال دل کے مریضوں کے لئے اچھی علاج گاہ ہے ۔ڈاکٹرز ۔ نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے کو سراہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہسپتال کے لیے فنڈز اور دیگر درکار ضرورتوں کو پورا کیا جائے گا

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل






