2 ہفتوں کے دوران سروے رپورٹ مکمل کرکے پنجاب کی قیادت کو دینے کی ہدایت کی گئی ہے


مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ہدایت پر ٹکٹوں کی تقسیم سے قبل پارٹی امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کرواے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ممکنہ لیگی امیدواروں کی اپنے حلقوں میں ساکھ کے حوالے سے سروے کی بنیاد پر رپورٹس تیار کی جائے گی۔ پنجاب میں بظاہر کتنی نشستیں حاصل ہو سکیں گی، اس بارے میں بھی رپورٹ مرتب ہو گی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق بہتر کارکردگی اور پوزیشن نہ رکھنے والے رہنمائوں کے بجائے متبادل امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ سروے کی بنیاد پر ہی دیگر جماعتوں سے مقامی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔
ذرائع نے مطابق 2 ہفتوں کے دوران سروے رپورٹ مکمل کرکے پنجاب کی قیادت کو دینے کی ہدایت کی گئی ہے، سروے کے نتائج پر مشتمل رپورٹ سفارشات کے ساتھ پارٹی قیادت کو جمع کرائے گی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل





